Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سعودی عرب نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک لاکھ یمنی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی کی تیاری کرلی

Admin
By Admin
Oct 04, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

سعودی عرب نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک لاکھ یمنی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی کی تیاری کرلی
سعودی عرب نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک لاکھ یمنی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی کی تیاری کرلی — October 04, 2026
سعودی عرب نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک لاکھ یمنی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی کی تیاری کرلی، یمنی افواج کی زمینی پیش قدمی کو سعودی فضائیہ کی سپورٹ حاصل ہوگی۔

سعودیہ کے اتحادی ملک اس کارروائی میں کوئی براہ راست کردار ادا نہیں کریں گے۔ آبنائے باب المندب اور بحیرہ احمر کے اہم شپنگ روٹس کو حوثیوں سے آزاد کروانے کے لیے پہلا آپشن باب المندب کے گرد محدود حملے کا ہے۔

دوسرا آپشن البیضا، مارب، تعز اور الجوف کے صوبوں میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر مربوط حملے کرنا ہے۔

غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ آپریشن آئندہ ہفتے بھی ہوسکتا ہے اور اس کی شروعات نومبر میں وسط مدتی امریکی انتخابات کے بعد بھی ہوسکتی ہے۔

سعودی عرب نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک لاکھ یمنی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی کی تیاری کرلی، یمنی افواج کی زمینی پیش قدمی کو سعودی فضائیہ کی سپورٹ حاصل ہوگی۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn