National

سابق وزیر روندر چوان کو مہاراشٹر بی جے پی کا نیا ریاستی صدر مقرر کیا گیا

سابق وزیر روندر چوان کو مہاراشٹر بی جے پی کا نیا ریاستی صدر مقرر کیا گیا

ممبئی، 12 جنوری : ایم ایل اے اور مہاراشٹر کے سابق وزیر روندر چوان کو فوری طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ریاستی یونٹ کا ورکنگ صدر مقرر کیا گیا ہے۔ بی جے پی کے اعلیٰ عہدیداران نے اتوار کو یہاں یہ اطلاع دی۔ چون سالہ چوان ضلع تھانے کے ڈومبیولی سے چار بار ایم ایل اے ہیں جو ریاست کے وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں، وہ 2022 سے 2024 تک کابینہ وزیر تھے لیکن نئی بی جے پی کی قیادت والی مہایوتی حکومت میں بطور وزیر شامل ہیں۔ ایسی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ سابق ، ریاستی بی جے پی صدر چندر شیکھر باونکولے کی جگہ لے سکتے ہیں جنہوں نے ریونیو منسٹر کا عہدہ سنبھالا تھا۔

Source: uni urdu news service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments