ٹیک جائنٹ اسٹیو جاب کی اہلیہ لورین پوویل مشہور کمبھ میلے میں شرکت کے دوران بیمار ہو گئیں۔ میڈیاکے مطابق لورین الرجی کا شکار ہونے کے باوجود بھی گنگا دریا میں ڈُبکی لگائیں گی۔ ہندو روحانی پیشوا سوامی کیلاش آنند نے میڈیا کو بتایا کہ لورین بیمار ہونے کے باوجود گنگا دریا میں ڈُبکی لگائیں گی، وہ الرجی کا شکار ہیں، وہ اس سے پہلے کبھی اتنے رش والی جگہ پر نہیں گئیں، وہ ہمارے ساتھ پوجا میں شامل رہنا چاہتی ہیں۔ میڈیا کے مطابق اسٹیو جاب کی اہلیہ لورین پوویل 20 جنوری کو نئے امریکی صدر کی حلف برداری سے قبل 15 جنوری تک نیر نجی اکھاڑہ کیمپ، کمبھ ٹینٹ سٹی میں میں قیام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ہندو عقیدے کے مطابق ہندو گنگا جمنا سروستی دریاؤں کے سنگم پر ڈبکی لگا کر اپنے گناہ دھوتے ہیں۔ یاد رہے حکومت کو اس میلے میں تقریباً 40 کروڑ افراد کی شرکت کی امید ہے، یہ دنیا کے بڑے مذہبی اجتماعات میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ اس ضمن میں 12 سال بعد منعقد ہونے والے کمبھ میلے کو 4 ہزار ہیکٹر پر سجایا گیا ہے، جو اگلے مہینے 26 فروری تک جاری رہے گا۔
Source: social media
طالبہ نے 20 ویں منزل سے چھلانگ لگا دی، وجہ سامنے آگئی
یکساں سول کوڈ پر اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے مرکز اور ریاست کو نوٹس بھیج کرجواب طلب کیا
شیو مندر میں گوشت ملنے کے بعد حیدرآباد میں کشیدگی
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ نو پیسے گر کر 86.89 پر آگیا
کشی نگر مسجد پر بلڈوزر کارروائی پر مایاوتی نے اٹھایا سوال، حکومت سے مذہبی تفریق پر روک لگانے کا مطالبہ
وقف ترمیمی بل 2024: زوردار ہنگامہ کے درمیان راجیہ سبھا میں جے پی سی رپورٹ پیش، لوک سبھا 2 بجے تک ملتوی
ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ امید افزا:میر واعظ عمر فاروق
’بیوی اگر آئی ایس آئی ایجنٹ، تو میں را ایجنٹ‘، وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے الزام پر گورو گگوئی کا جوابی حملہ
مسلمانوں کو بی سی میں شامل کیا گیا تو پورا ہندو سماج بغاوت کرے گا: مرکزی وزیر بنڈی سنجے
راجستھان میں مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا ئی، تین افراد کی موت
تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، تین خواتین جاں بحق، ایک درجن سے زائد زخمی
پی ایم مودی فرانس کے بعد امریکہ پہنچے، انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ سے ملاقات کی
کرکٹر رشبھ پنت کی جان بچانیوالے شخص نے گرل فرینڈ کے ہمراہ زہر کھا لیا
لوک سبھا کی کارروائی 10 مارچ تک ملتوی کر دی گئی