International

سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز

سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز

سعودی مجلس شوریٰ کے ارکان نے شادی سے قبل ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق 6 ارکان شوریٰ نے شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق رکن شوریٰ ڈاکٹرمحمد الجربا نے کا کہنا ہے کہ شادی سے قبل نشے سے پاک ہونے کا پتہ لگایا جانا ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نشے کے استعمال سے طلاقیں بڑھ رہی ہیں، خاندانوں کا شیرازہ بکھر رہا ہے۔ ارکان مجلس شوریٰ کے مطابق مجلس شورٰی کی ذمہ داری ہے کہ وہ سماج کی ضروریات پر نظر رکھے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments