سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی مکہ مکرمہ سڑک پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ شہری دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس اور شہری دفاع کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا،اور گاڑی میں پھنسے ایک شخص کو بچالیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے سے متعلق کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
Source: social media
امریکا نے غلطی سے بحیرۂ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا
مسلح گروپوں کو نئی فوج میں ضم کیا جائے گا: احمد الشرع
امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے، اینٹی شپ کروز میزائل کو بھی مار گرایا
برازیل میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ،کم از کم 38 افراد ہلاک، متعدد زخمی
غزہ میں بچوں کی اموات پر بیان، اسرائیل کا پوپ فرانسس پر ’دوہرے معیار‘ کا الزام
برلن: گرفتار مشتبہ حملہ آور اسلام مخالف خیالات کا حامی ہے، جرمن وزیر داخلہ
حکومت جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو سری لنکا آنے سے روکے: سول سوسائٹی
جنوبی وزیرستان: پاکستانی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 16 اہلکار جاں بحق
حسینہ واجد کی بھانجی اوربرطانوی انسداد بدعنوانی وزیر پر کرپشن کا الزام
سزائے موت پانے والے مرغی اورانڈے چورکو 10 سال بعد معافی مل گئی
سعودی عرب کی جرمنی میں کرسمس بازار پر حملے کی مذمت
نو مئی کے مظاہرے: پاکستانی فوجی عدالتوں نے 25 ملزمان کو دو سے 10 سال قید بامشقت کی سزائیں سنا دیں
شام اور مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے درمیان یو این امن مشن میں توسیع
پیغمبرِ اسلام کے خاکے: فرانس کی عدالت سے ٹیچر کے قتل کے مجرموں کو سزائیں