International

روس کے شہر کازان میں 9/11 جیسا حملہ، تین عمارتوں پر ڈرون اٹیک

روس کے شہر کازان میں 9/11 جیسا حملہ، تین عمارتوں پر ڈرون اٹیک

قازان: روس کے قازان شہر میں ڈرون حملے کے بعد شہر میں 9/11 جیسے تباہ کن واقعات رونما ہوئے ہیں۔ قازان، جو روسی دارالحکومت ماسکو سے تقریباً 720 کلومیٹر دور واقع ہے، میں چھ عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، حملے میں 8 ڈرونز کا استعمال کیا گیا تھا جس میں سے ایک ڈرون کو ناکام کر دیا گیا تھا۔ روس کی دفاعی وزارت کے بیان کے مطابق، ’ایک یوکرینی ڈرون کو ناکام بنایا گیا ہے۔" حملے کے بعد، ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی جس میں ایک ڈرون عمارت سے ٹکراتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ اس واقعے کے بعد روس نے اپنی سرحدوں پر حفاظتی اقدامات بڑھا دیے ہیں اور مزید نگرانی چوکیوں کی تنصیب کا اعلان کیا ہے تاکہ مستقبل میں ایسے حملوں سے نمٹا جا سکے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments