Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

حراست میں لیے گئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی رہا، پارلیمنٹ میں طلبہ کے معاملے کو دوبارہ اٹھانے کا اعلان

پی ایم ہاؤس کے قریب احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا کو دہلی پولیس نے رہا کر دیا ہے۔ رہائی کے بعد پرینکا گاندھی نے کہا کہ طلبہ کے معاملے کو دوبارہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بھائی راہل گاندھی مضبوط ہیں اور ہر مشکل کا سامنا کر سکتے ہیں۔ ادھر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت چاہے جتنا زور لگا لے، طلبہ کے انصاف کی لڑائی نہ رکے گی اور نہ ہی جھکے گی۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی حراست میں لیے گئے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے لیے نئی دہلی کے مندر مارگ پولیس اسٹیشن پہنچ گئیں۔ کانگریس نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ لوک کلیان مارگ پر پُرامن احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے رہنماؤں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سونیا گاندھی پولیس اسٹیشن پہنچی ہیں۔ کانگریس نے اپنے بیان میں کہا، ’’جمہوریت کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔‘‘پارٹی نے مزید کہا کہ جمہوری حقوق کے تحفظ اور عوام کی آواز بلند کرنے کے لیے کانگریس اپنے رہنماؤں اور اپوزیشن کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔ سونیا گاندھی کی پولیس اسٹیشن آمد کو اپوزیشن کے احتجاج کے لیے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی واضح حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

9 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

10 months ago

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments