Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

پیپر لیک پر پارلیمنٹ میں بحث کو تیار، راہل گاندھی کے الزامات پر جے پی نڈا نےکہا، سچ سامنے لائیں گے

نئی دہلی: مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر اس سنگین مسئلہ پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں 150 سے زیادہ پیپر لیک کیسز کا ذکر کیا تھا۔ اس کے جواب میں جے پی نڈا نے کانگریس اور این ڈی اے اتحاد کی حکومت والی ریاستوں کی ایک لمبی فہرست پیش کی۔ نڈا نے صاف طور پر کہا کہ پیپر لیک جیسے سنگین معاملے کا سیاسی فائدہ اٹھانا درست نہیں ہے۔ حکومت ہر الزام کی تحقیقات کر کے سچ سامنے لائے گی۔ جے پی نڈا نے الزام لگایا کہ راہل گاندھی طلبہ کے لیے انصاف کے لیے سنجیدہ نہیں ہیں۔ وہ صرف اپنے سیاسی مفادات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ نڈا نے اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں بامعنی بحث کے لیے کھلی دعوت بھی دی ۔ جے پی نڈا نے ایک پریس کانفرنس میں راہل گاندھی سے کئی تیکھے سوالات پوچھے۔ جے پی نڈا نے کہا کہ میں راہل گاندھی سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ وہ اتنے سلیکٹیو کیوں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی نے یو پی اے اور اس کی حمایت یافتہ ریاستوں کے معاملات کا ذکر تک نہیں کیا۔ جے پی نڈا نے الزام لگایا کہ راہل کا مقصد طلبہ کے لیے انصاف کو یقینی بنانا نہیں ہے بلکہ اس معاملے سے سیاسی فائدہ حاصل کرنا ہے۔ نڈا نے کہا کہ نوجوانوں کے احتجاج کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ یہ ہم سب کے لیے تشویشناک بات ہے۔ سب کو مل کر اس بڑے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

9 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

10 months ago

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments