Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

’سنجے سنگھ واضح کریں، وہ بی جے پی سے لڑ رہے ہیں یا راہل گاندھی اور کانگریس سے؟‘ ڈاکٹر نریش کمار کا سوال

نئی دہلی: دہلی کانگریس کے سینئر رہنما اور ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کی جانب سے قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے خلاف دیے گئے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی کو یہ واضح کرنا چاہیے کہ اس کی سیاسی لڑائی بی جے پی سے ہے یا راہل گاندھی اور کانگریس سے۔ ڈاکٹر نریش کمار نے اپنے بیان میں کہا کہ سنجے سنگھ کے ریمارکس سیاسی بوکھلاہٹ کی عکاسی کرتے ہیں اور اس طرح کے بیانات سے صرف بی جے پی کے سیاسی بیانیے کو تقویت ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت اور اس کی قیادت کو نشانہ بنانا اس وقت سمجھ سے بالاتر ہے، جب ملک میں جمہوریت، آئین اور عوامی مسائل پر سنجیدہ بحث کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے رہنما بی جے پی کو جوابدہ ٹھہرانے کے بجائے راہل گاندھی اور کانگریس کو نشانہ بنا رہے ہیں، جس سے ان کے سیاسی عزائم اور ترجیحات پر سوالات کھڑے ہوتے ہیں۔ ان کے مطابق، اپوزیشن جماعتوں کو حکومت سے جواب طلب کرنے کے لیے متحد ہونا چاہیے، نہ کہ ایک دوسرے پر سیاسی حملے کرنے چاہئیں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

9 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

10 months ago

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments