افغانستان کرکٹ بورڈ نے رحمت شاہ کو ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا کپتان مقرر کر دیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق رحمان اللّٰہ گرباز کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ مڈل آرڈر بلے باز رحمت شاہ کو حشمت اللّٰہ شاہدی کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد کپتان مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے 55 ون ڈے میچز میں افغانستان ٹیم کی قیادت کی تھی۔ رحمت شاہ 2021ء سے نائب کپتان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ رحمت شاہ کا بطور کپتان پہلا اسائنمنٹ آئر لینڈ کے خلاف سیریز ہو گی۔ رحمت شاہ نے 2013ء میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا تھا اور وہ افغانستان کی جانب سے 128 ون ڈے اور 12 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں۔
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
1 week ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
9 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
8 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

10 months ago
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
4 weeks ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
9 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
10 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments