Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

بینک کے کاغذات لے کر ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہوئے مدن کے بیٹے سوروپ

بینک کے کاغذات لے کر ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہوئے مدن کے بیٹے سوروپ بدھ کو ای ڈی کے دفتر میں مدن مترا کے چھوٹے بیٹے کو طلب کیا گیا تھا۔ اب ایم ایل اے کے بڑے بیٹے نے حاضر ہوئے۔ جمعرات کو صبح11بجے کے کچھ بعد سالٹ لیک کے سی جی او کمپلیکس میں ای ڈی کے دفتر پہنچے مدن-پتر سوروپ مترا۔ کچھ دستاویزات لے کر سی جی او کی لفٹ میں سوار ہوئے۔ پوچھے جانے پر بتایا کہ بینک کے کاغذات ہیں۔ نوکریوں کی بھرتی کیس کی تحقیقات میں حال ہی میں مدن کے دو بیٹوں شوبھروپ، سوروپ اور بیوی ارچنا مترا کو ای ڈی نے طلب کیا تھا۔ تینوں کو الگ الگ دنوں میں بلایا گیا۔ بدھ کو تقریباً نو گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی مدن کے چھوٹے بیٹے شوبھروپ سے۔ جمعرات کو حاضر ہوئے سوروپ۔ جمعہ کو مدن کی اہلیہ ارچنا کو طلب کیا ہے تفتیش کاروں نے۔ آج ای ڈی کے دفتر میں داخل ہوتے وقت سوروپ سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں کسی نے کوئی رقم دی تھی۔ ان کے اکاو¿نٹ میں کوئی رقم آئی تھی یا نہیں، یہ بھی پوچھا گیا۔ سوروپ نے بتایا کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ پھر انہیں ای ڈی کے دفتر کیوں بلایا گیا؟ جواب دیا، "میرے اکاو¿نٹ کی تفصیلات جاننا چاہی تھیں۔ وہ تفصیلات لے کر آیا ہوں۔مدن کے بیٹے کا دعویٰ ہے کہ ان کے بینک اکاو¿نٹ سے کوئی غیر معمولی لین دین نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا، "بینک کی تمام تفصیلات تو لے کر آیا ہوں۔ پورے انکم ٹیکس ریٹرن کا حساب لے کر آیا ہوں۔" سوروپ نے تحقیقات میں تعاون کا بھی یقین دلایا۔ تاہم کسی سیاسی معاملے پر وہ تبصرہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments