Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

مرشد آباد میں پلکر حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے شوبھیندو نے ملاقات کی

مرشد آباد میں پلکر حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے شوبھیندو نے ملاقات کی مرشد آباد کے کرنا سوبھرنہ جا کر پلکر حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری نے ملاقات کی۔ انہوں نے ہر خاندان کو مالی امداد کا چیک دیا اور ساتھ ہی ایک فرد کو نوکری کی یقین دہانی بھی کرائی۔ اس حادثے میں ملزم گیٹ مین کو پہلے ہی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ ان کے خلاف سخت سزا کا انتظام کیا جائے گا۔ گزشتہ 17جولائی کو کرنا سوبھرنہ میں ریلوے گیٹ کے راستے لائن پار کرتے وقت پلکر کو ٹرین نے ٹکر مار دی تھی۔ اس حادثے میں چار بچے اور ایک سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔ ابھی تک دو افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جمعرات کو شوبھیندو ان سوگوار خاندانوں سے ملنے گئے۔ مرنے والوں کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے کے چیک دیے گئے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا، ''میں بہت دردناک دل لے کر یہاں آیا ہوں۔ چھوٹے چھوٹے پھولوں جیسے بچے حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔ میرے پاس دکھ کا اظہار کرنے کے الفاظ نہیں ہیں۔ میں ان خاندانوں کے ساتھ ہوں۔ پیسے سے اس نقصان کا ازالہ نہیں ہوتا۔ جو رقم میں نے دی ہے، وہ سرکاری رقم ہے، میری ذاتی نہیں ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments