ترنمول لیڈر نے نوٹس ملنے کے بعد رہاشی اسکیم کے لاکھوں روپئے لوٹا دیئے رہائش اسکیم کے پیسے ہتھیانے کا الزام ایک ترنمول لیڈر کے خلاف۔ نہ صرف ان کے اکاونٹ میں، بلکہ بیوی کے بینک اکاونٹ میں بھی رقم جانے کا الزام۔ انتظامی تحقیقات میں پکڑے جانے کے بعد ہی رقم واپس کرنے پہنچے مشرقی بردھمان کے منگل کوٹ کے ترنمول لیڈر تاپس کیش۔ نوٹس ملنے کے بعد بی ڈی او آفس میں2 لاکھ40 ہزار روپے نقد واپس کرنے آئے ترنمول لیڈر تاپس۔ انتظامیہ نے انہیں حکومت کے مخصوص اکاونٹ میں یہ رقم جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ منگل کوٹ کے کوندا گاوں کے رہائشی تاپس کیش۔ ان کے خلاف رہائش اسکیم کے پیسے ہتھیانے کا الزام لگا۔ اس صورتحال میں کچھ دنوں پہلے تاپس کے خلاف 'لاپتہ' پوسٹر لگایا گیا تھا۔ اس پوسٹر میں رہائش پروجیکٹ کی رقم واپسی کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔ بدھ کو انہوں نے اور ان کی بیوی دونوں کے اکاونٹ میں آنے والی دو صارفین کی کل2 لاکھ40 ہزار روپے بی ڈی او آفس میں جمع کرائے۔ تاپس کیش کا دعویٰ ہے کہ رہائش اسکیم کے دو صارفین کی رقم غلطی سے ان کے اور ان کی بیوی کے اکاونٹ میں آگئی تھی۔ وہی رقم انتظامیہ کو واپس کرنے آئے۔ رہائشی توتن ماجھی کی رہائش اسکیم کی رقم میرے اکاونٹ میں آئی تھی۔ وہ رقم واپس کر دی ہے۔ اسی طرح بیوی کے اکاونٹ میں منگل کوٹ کے ایک اور شخص کی جو رقم آئی تھی، وہ بھی واپس کر رہا ہوں۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments