Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے

Admin
By Admin
Aug 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

MAMATA BANERJEE NE PARK STREETSE HATAYI GAYI AURAT AUR USKE BACHCHE KI ZIMMEDARI LI

شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے
شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے — August 27, 2026
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ نجی طیارے میں برطانیہ پہنچے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ارکان کی حیثیت سے واپس نہیں آئے۔

ہیری اور میگھن نے گزشتہ ماہ شاہ چارلس اور ملکہ سے ملاقات کی تھی، میگھن کی دوبارہ اداکاری میں واپسی کی بھی اطلاعات ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے شہزادہ ہیری نے 6 سال باپ اور بھائی سے دور رہنے کے بعد فیملی سمیت امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ کیا تھا۔

شاہی گھرانے سے شدید اختلافات کی خبریں منظرعام پر آنے کے بعد شہزادہ ہیری اپنی سابق اداکارہ بیوی میگھن مارکل کے ساتھ برطانیہ سے امریکا منتقل ہوگئے تھے۔

برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ نجی طیارے میں برطانیہ پہنچے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn