اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی سفیرنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ امریکہ نے کل رات تاریخ کا دھارا بدل دیا ہے، پوری دنیا کو ایران کی جوہری تنصیبات پر کل رات کے حملوں پر امریکہ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ اجلاس میں اسرائیلی نمائندے نے امریکی حملوں کی مذمت کرنے والے ممالک (چین اور روس کا نام لیے بغیر) کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس وقت کہاں تھے جب ایران اپنے جوہری پروگرام کو آگے بڑھا رہا تھا۔ انھوں نے ایران پر الزام عائد کیا کہ وہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں نتائج حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔‘ انھوں نے الزام عائد کیا کہ ’ایک جوہری ایران نہ صرف ہمارے (اسرائیل) بلکہ پوری دنیا کے لیے موت کی سزا جیسا ہوگا۔‘
Source: social media
اکھلیش یادو نے لیا سخت ایکشن،تین اراکین اسمبلی کو سماجوادی پارٹی سے کیا باہر
غزہ سے داغا گیا میزائل روک لیا گیا: اسرائیلی فوج
آسٹریا: ہائی اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے
حملے بند نہ ہوئے تو محاصرے کا سامنا کرنا پڑے گا: اسرائیلی وزیر کا حوثیوں کو انتباہ
ایران نے داعش کے نو مجرمان کو پھانسی دے دی
ایران کے اہم جوہری مقامات سے متعلق بڑا انکشاف
روس نے ایران کے خلاف امریکی اقدامات کو غیر ذمہ دارانہ، خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دیا
شام کے دارالحکومت دمشق میں چرچ پر خودکش بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے
کانگریس سے پوچھے بغیر ایران پر حملہ، امریکہ کی منقسم سیاست مزید تقسیم
ایران پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 950 افراد ہلاک، تین ہزار 450 زخمی
جوابی کارروائی کا وقت اور دائرہ ہم طے کریں گے:ایران کا انتباہ
اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی مسجد اقصی پر چڑھائی، الاقصیٰ کے چار محافظین حراست میں لے لیے
دمشق میں گرجا گھر پر حملے میں داعش ملوث ہے : شام
کھیل ختم نہیں ہوا، امریکی بمباری سے افزودہ یورینیم محفوظ ہے: مشیر علی خامنہ ای