International

آسٹریا: ہائی اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے

آسٹریا: ہائی اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے

آسٹریا کے شہر گراز کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مارے جانے والوں میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی شامل ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر کرسٹین اسٹاکر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اسکول میں فائرنگ کا واقعہ قومی سانحہ ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس سانحے پر دکھ اور تکلیف کے اظہار کیلیے الفاظ نہیں ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments