Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

پوپ لیو کا اپنی بیماری سے متعلق انکشاف، سرجری کا فیصلہ

Admin
By Admin
Oct 13, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

پوپ لیو کا اپنی بیماری سے متعلق انکشاف، سرجری کا فیصلہ
پوپ لیو کا اپنی بیماری سے متعلق انکشاف، سرجری کا فیصلہ — October 13, 2026
روم: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اپنی صحت سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ پھیپھڑے میں ابتدائی مرحلے میں تشخیص ہونے والی رسولی نکلوانے کے لیے جلد سرجری کروانا پڑے گی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوپ لیو نے گزشتہ روز ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں دعائیہ تقریب کے دوران کہا کہ حالیہ طبی معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے پھیپھڑے میں رسولی کی تشخیص کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رسولی کی تشخیص ابتدائی مرحلے میں ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے اسے نکالنے کے لیے طبی عمل تجویز کیا ہے۔

پوپ کا کہنا تھا کہ سرجری آئندہ چند روز میں طے کی گئی ہے، اس موقع پر انہوں نے اپنے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

روم: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اپنی صحت سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ پھیپھڑے میں ابتدائی مرحلے میں تشخیص ہونے والی رسولی نکلوانے کے لیے جلد سرجری کروانا پڑے گی۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn