International

پاکستان پر انڈیا کے فضائی حملے جائز ہیں: سابق برطانوی وزیراعظم رشی سناک

پاکستان پر انڈیا کے فضائی حملے جائز ہیں: سابق برطانوی وزیراعظم رشی سناک

سابق برطانوی وزیراعظم رشی سناک نے کہا ہے کہ ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے میں انڈیا درست ہے۔‘ انھوں نے ایکس پر لکھا کہ ’کسی بھی ملک کو اپنے خلاف دہشت گرد حملوں کو برداشت نہیں کرنا چاہئے خاص طور پر جب وہ کسی دوسرے ملک کے زیر کنٹرول علاقے سے ہوتے ہیں۔‘ انھوں نے لکھا کہ ’انڈیا نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کا ایک درست فیصلہ کیا۔ دہشت گردوں کو کسی قسم کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی۔‘

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments