International

روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز

روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز پیش کردی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات کو کبھی مسترد نہیں کیا، سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے فیصلہ اب یوکرین کو کرنا ہے، تنازعات کی بنیادی وجوہات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments