اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر نے اتوار کو کہا کہ 43 سال قبل لبنان کی جنگ میں ہلاک شدہ ایک اسرائیلی فوجی کی لاش ایک "خصوصی آپریشن" کے ذریعے وطن واپس لائی گئی ہے۔ نیتن یاہو کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا، "موساد اور آسرائیلی دفاعی افواج کے ایک خصوصی آپریشن میں ہم سارجنٹ میجر زوی فیلڈمین کی لاش وطن واپس لے آئے ہیں جو جون 1982 میں پہلی لبنان جنگ کے دوران سلطان یعقوب کی لڑائی میں ہلاک ہو گئے تھے۔"
Source: social media
افغانستان: پولیس نے موسیقی سننے پر 14 افراد حراست میں لے لیے
انڈیا کے پاکستان کی تین ایئر بیسز پر میزائل حملے، ان فضائی اڈّوں کی اہمیت کیا ہے؟
پاکستان کا انڈیا کے خلاف آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کا مرکزی ہتھیار ’الفتح میزائل‘ کیا ہے؟
حماس نے غزہ میں قید دو اسرائیلیوں کی ویڈیو جاری کر دی
انڈیا رکتا ہے تو ہم بھی رک جائیں گے، لیکن اجارہ داری قبول نہیں کریں گے، اسحاق ڈار
بنگلا دیش: شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی منظر کشی کرنے والا مجسمہ اوول آفس میں پیش
روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز
امریکی شہری مشکل دنوں کے لیے تیار ہوجائیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے: لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری
روس کو میزائل لانچر فراہم کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے: ایران
سری لنکا میں زائرین کی بس کو حادثہ، 21 افراد ہلاک
غزہ میں خان یونس پر اسرائیلی حملے میں آٹھ افراد ہلاک: امدادی کارکنان
عمران کی رہائی کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی درخواست مسترد