International

انڈیا رکتا ہے تو ہم بھی رک جائیں گے، لیکن اجارہ داری قبول نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

انڈیا رکتا ہے تو ہم بھی رک جائیں گے، لیکن اجارہ داری قبول نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ’انڈیا کو کچھ سمجھ بوجھ ہوئی تو وہ رک جائیں گے اور ہم بھی رک جائیں گے۔ ہم امن چاہتے ہیں لیکن کسی کی اجارہ داری قبول نہیں کریں گے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ کشیدگی کم کریں کیونکہ یہ دو ایٹمی طاقتیں ہیں۔ ہم سے کہا گیا کہ سیز فائر کر دیں تو میں نے کہا کہ یہ ون وے جنگ چل رہی ہے اور ہم نے تو ابھی کچھ کیا ہی نہیں۔‘ ان کے مطابق ’امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہاٹ لائن پر آرمڈ فورسز کا رابطہ ہونا چاہیے اور ہم نے مثبت جواب دیا۔ اس کے بعد دونوں اطراف سے پیغامات دیے گئے ہیں۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments