International

’پاکستان اپنی مرضی کی جگہ اور وقت پر اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے‘

’پاکستان اپنی مرضی کی جگہ اور وقت پر اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے‘

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کو ’انڈیا کی کھلم کھلا جارحیت اور اس سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو لاحق خطرات‘ سے آگاہ کیا ہے۔ بیان کے مطابق ’سکیورٹی کونسل کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق اپنی مرضی کے وقت اور جگہ پر اس جارحیت کا مناسب جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments