انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) ورلڈ کپ میں پاکستان کو پہلے میچ میں انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دے دی۔
ایمسٹرڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا آغاز مایوس کن رہا، انگلش ٹیم نے شروع سے ہی جارحانہ انداز اختیار کیے رکھا۔
انگلینڈ نے میچ کے چاروں کوارٹرز میں پاکستان کے خلاف گول کیے گئے جبکہ پاکستان کا واحد گول افراز نے آخری کوارٹرز میں اسکور کیا۔
پاکستان ٹیم 4 مرتبہ کی عالمی چیمپئن ہے، جو 8 سال بعد ورلڈ کپ کھیل رہی ہے، ایونٹ میں جرمنی اپنے اعزاز کا دفاع کر رہی ہے۔
پاکستان گروپ ڈی میں ہے، اس کی دیگر حریف ٹیموں میں بھارت اور ویلز بھی شامل ہیں۔
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
4 weeks ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
5 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
5 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
10 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
9 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

11 months ago
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
1 month ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
10 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
10 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments