Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

اقتدار سے بے دخلی کے بعد پہلی یومِ آزادی: سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی منظر عام سے غائب، چار دہائیوں کی روایت ٹوٹ گئی

ریاست میں اقتدار سے باہر ہونے کے بعد سڑکوں اور سیاسی افق سے سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی غیر حاضری نے نیا سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ حزبِ اختلاف کی رہنما سے لے کر وزیراعلیٰ کے عہدے تک، گزشتہ چار دہائیوں سے 14 اگست کی رات 'مڈ نائٹ فریڈم' منانا اور 15 اگست کی تقاریب میں شرکت کرنا ممتا بنرجی کے سالانہ روٹین کا حصہ رہا ہے۔ تاہم، اس سال وہ سیاسی یا عوامی سطح پر کسی بھی پروگرام میں بالمشافہ نظر نہیں آئیں، البتہ ہفتے کی صبح انہوں نے اپنے ایکس (ٹویٹر) ہینڈل سے صرف ایک پوسٹ شیئر کی۔

یوتھ کانگریس کی صدر کے دنوں سے ہی ممتا بنرجی 14 اگست کی آدھی رات کو ہزارہ موڑ پر قومی پرچم لہرایا کرتی تھیں۔

وزیر اعلیٰ بننے کے بعد وہ بہالا کے مینٹن میں پارتھو چٹرجی کے دفتر کے سامنے لازمی پروگرام کرتی تھیں۔ 2022 میں ای ڈی کے ہاتھوں پارتھو کی گرفتاری کے بعد، کووڈ کے ایام میں، اور یہاں تک کہ آر جی کر معاملے کے پرتشدد مظاہرو ں کے دوران بھی انہوں نے اس روایت کو نہیں توڑا۔

اقتدار میں نہ ہونے کے باعث اس بار ریڈ روڈ پر سرکاری پریڈ میں ان کی شرکت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا، لیکن پارٹی کے سیاسی منصوں سے بھی ان کی مکمل غیر حاضری نے سب کو حیران کر دیا۔

ممتا بنرجی کی اس غیر معمولی خاموشی اور غیر حاضری پر خود ان کی پارٹی کے قائدین کے پاس کوئی واضح جواب نہیں ہے۔

پارٹی کے سینئر رہنما شوبھن دیب چٹوپادھیائے نے خود کئی مقامات پر یومِ آزادی کی تقاریب میں شرکت کی، لیکن ترنمول کانگریس کی بانی اور سابق وزیر اعلیٰ کی مکمل غائب دماغی سیاسی حلقوں میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn