نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں چھوٹا طیارہ رن وے سے پھسل گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار 18 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پائلٹ کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیک آف کے دوران رن وے سے پھسلنے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی تھی جسے کچھ دیر بعد بجھا دیا گیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Source: Social Media
انروا ’ناگزیر‘ ہے، اس کا کوئی متبادل نہیں: سربراہ اقوامِ متحدہ
اسرائیل کا 'انروا' پر پابندی کا فیصلہ تباہ کن اور شرم ناک ہے : آئرلینڈ حکومت
فلسطین اور لبنان میں انسانی بحران ناقابل برداشت حد تک پہنچ چکا: سعودی نائب وزیر خارجہ
انروا پر اسرائیلی پابندی کے خلاف جرمنی بھی بول اٹھا
اسرائیل کی لبنان کے مشرقی علاقے میں بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 60 شہید
اسرائیل نے لبنانی قصبوں کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا، سیٹلائٹ تصاویر سے آشکار
سابق وزیرِ اعظم ملائیشیا مہاتیر محمد طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج
حزب اللّٰہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم کون ہیں؟
ایران اپنے فوجی بجٹ میں تقریباً 200 فیصد اضافے کا ارادہ رکھتا ہے: حکومتی ترجمان
غزہ: بیت لاھیا میں 5 منزلہ عمارت پر اسرائیلی بمباری، 93 فلسطینی شہید
ٹیلی ویژن نہیں صرف ریڈیوچلے گا: طالبان کا نیا فیصلہ
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے کیپٹن سمیت 4 اہلکار ہلاک
انروا پر اسرائیلی پابندی غزہ کے بچوں کے قتل عام کا نیا طریقہ ہے: یونیسیف
پینٹاگون کے میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے، کیا اس کا اسرائیل سے کوئی تعلق ہے ؟