International

چینی شہری بھارتی سرحدی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں: چینی سفارتخانہ

چینی شہری بھارتی سرحدی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں: چینی سفارتخانہ

نیپال میں چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو نیپال بھارت سرحدی علاقوں میں جانے سے احتیاط کرنے کی ہدایت کردی۔ چینی میڈیا کے مطابق کٹھمنڈو میں موجود چینی سفارتخانے نے نیپال میں اپنے شہریوں کو ایڈوائزری جاری کردی۔ چینی سفارتخانے کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ چینی شہری نیپال بھارت سرحدی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments