پالتو جانور رکھنے سے متعلق قوانین سخت کر دیے گئے، کتے کے بعد اب بلی پالنے سے پہلے بھی لائسنس لینا لازمی ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق لکھنؤ کی حکومت نے میونسپل کارپوریشن کے پیٹ اینیمل لائسنس، کنٹرول اینڈ ریگولیشن بائی لاز-2025 میں نئی ترامیم کر دیں۔
قوانین میں نئی ترامیم کے تحت اب کتے کی طرح بلی پالنے کیلیے بھی لائسنس حاصل کرنا ہوگا، مقامی نسل کے کتے کیلیے لائسنس فیس 200 روپے جبکہ غیر مقامی نسل کیلیے یہ فیس 1000 کر دی گئی۔ اسی طرح مقامی یا غیر مقامی بلی کا لائسنس حاصل کرنے کیلیے 500 روپے سالانہ فیس ادا کرنی ہوگی۔
نئی ترامیم میں لائسنس نہ بنوانے والوں کیلیے جرمانے مختص کیے گئے ہیں۔ بغیر لائسنس کتا پالنے پر 5000 جبکہ بلی رکھنے پر 1000 روپے جرمانہ ہوگا۔ لائسنس کی تجدید نہ کروانے بھی 50 روپے جرمانہ روزانہ کی بنیاد پر ادا کرنا ہوگا۔
قوانین میں نئی ترامیم کے بعد اب پالتو جانور کو عوامی مقامات پر کھلا چھوڑنا ممنوع ہوگا جبکہ ان کے مالکان پر حفاظت، کنٹرول اور صفائی ستھرائی کی پوری ذمہ داری عائد ہوگی، خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ کیا جا سکتا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
10 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments