بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر کے ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں کے باوجود بھی ازدواجی تعلقات بہتر ہونے کی امید ظاہر کر دی۔
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سنیتا آہوجا کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ میں اور گووندا ایک مرتبہ پھر خوش گوار زندگی گزاریں گے، ہمیں کوئی بھی ایک دوسرے سے جدا نہیں کر سکتا۔
انہوں نے گووندا کے ساتھ گزرے خوش گوار دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ گووندا ماضی میں دیوالی کے موقع پر میرے لیے سونے کے زیورات اور قیمتی تحائف لایا کرتے تھے اور ساتھ شاپنگ کے لیے بھی جایا کرتے تھے۔
سنیتا آہوجا نےکہا کہ فی الحال وقت میرے حق میں نہیں اور وقت سے لڑا نہیں جا سکتا، لیکن یہ 40 سال پرانا رشتہ ہے، اس لیے مجھے یقین ہے کہ یہ قائم رہے گا۔

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے شوہر کے ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں کے باوجود بھی ازدواجی تعلقات بہتر ہونے کی امید ظاہر ...
Source: Admin