مشن امپاسیبل کے ہیرو ٹام کروز بالی ووڈ میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں، ان کی ہندی سیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دنیا کے سب سے بڑے فلمی ستاروں میں شمار ہونے والے ٹام کروز نے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش اور ہندی زبان سیکھنے کی دلچسپ کہانی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ ان کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ہندی بولنے کی کوشش کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں آپ سب سے بہت پیار کرتا ہوں۔ ٹام کروز نے اعتراف کیا کہ وہ بچپن سے موسیقی اور ڈرامہ سے بھرپور فلموں کے دیوانے رہے ہیں اور انہیں بالی ووڈ کے گانوں میں ڈانس اور جذباتی مناظر بے حد پسند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بالی ووڈ فلمیں بہت پسند ہیں، میں ان فلموں کا حصہ بننا چاہتا ہوں، یہ میری فلموں کی فہرست میں ہے۔ ٹام کروز کی نئی فلم مشن امپاسیبل دی فائنل ریکننگ بھارت میں 17 مئی کو ریلیز ہوئی اور صرف پہلے دن میں ہی 17.45 کروڑ روپے کا بزنس کر کے رواں سال کی سب سے بڑی ہالی ووڈ اوپننگ بن گئی۔
Source: Social Media
حیدرآبادمیں 72 ویں مس ورلڈ مقابلے کا رنگا رنگ آغاز،حسیناؤں نے ریمپ پر موجودگی درج کرائی
سیز فائز سے متعلق ٹوئٹ کرنا سلمان خان کے گلے پڑگیا ,ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا
جانی ڈیپ نے 650 ملین ڈالر گنوا دیے، دیوالیہ پن کے قریب
سمے رائنا کی واپسی کا اعلان! انڈیا گوٹ لیٹنٹ تنازعہ کے بعد
معروف اینیمیٹڈ سیریز دی سمپسنز کے مصنف اسٹیو پیپون چل بسے
میکسیکو: ٹک ٹاک بیوٹی انفلوئنسر لائیو اسٹریم کے دوران قتل
شیخ مجیب پر بنی فلم میں حسینہ واجد کا کردار نبھانیوالی بنگلا دیشی اداکارہ گرفتار
مشن امپاسیبل کے ہیرو کا بالی ووڈ مشن، ہندی سیکھنے کی ویڈیو وائرل
کولمبیا میں معروف ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر قتل
بالی وڈ اداکارہ اتھیا اور کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش
سونُو نِگم کا کنسرٹ ہنگامے کی نذر، پتھر اور بوتلیں برسائی گئیں
آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ’نو ادر لینڈ‘ کے فلسطینی ہدایتکار اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار
سنی دیول ہندی سینما سے مایوس ہوگئے؟ کون سی فلم انڈسٹری میں جا بسنے کی خواہش ہے
گلوکارہ سونا مہاپاترا بھی سلمان، رشمیکا سے متعلق بحث کا حصہ بن گئیں