Entertainment

بالی وڈ اداکارہ اتھیا اور کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ اداکارہ اتھیا اور کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ اداکارہ اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول کی شادی جنوری 2023 میں ہوئی تھی اور دونوں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔ اداکارہ اور کرکٹر جوڑی کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور دونوں نے مداحوں کو یہ اطلاع اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دی۔ اتھیا شیٹی بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی ہیں اور اس طرح سنیل بھی نانا بن گئے۔ دوسری جانب کے ایل راہول ان دنوں انڈین پریمیئر لیگ میں مصروف تھے لیکن بیٹی کی پیدائش کے باعث آج ہونے والے میچ میں شریک نہیں ہوں گے۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments