بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا جو گزشتہ روز مبینہ طور پر اپنے ہی ریوالور سے چلنے والی گولی ٹانگ پر حادثاتی طور پر لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ وہ ممبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان سے ممبئی پولیس نے تفتیش کی، پولیس نے ان اس واقعے کے بارے میں سوالات کیے لیکن پولیس انکے بیان سے مطمئن نہیں ہوئی، تاہم پولیس نے کسی بھی فائول پلے کو خارج ازمکان قرار دیا۔ ادھر دوسری جانب ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے بھی واقعے کی الگ سے انکوائری کا آغاز کیا ہے۔ کرائم برانچ کے حکام نے گوندا سے بدھ کو اسپتال میں ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق کرائم برانچ بھی 61 سالہ گوندا کی جانب سے بتائے گئے واقعات سے قائل نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی کرائم برانچ کے ایک افسر نے گوندا سے اسپتال میں ملاقات کی تھی جس میں گوندا نے انھیں بتایا کہ انکا ریوالور حادثاتی طور پر زمین پر گرا اور اس میں سے ایک رائونڈ فائر ہوا جو کہ انکی ٹانگ پر جا لگا، منگل کی صبح سویرے پیش آنے والے اس واقعے کے وقت گوندا گھر میں اکیلے تھے۔
Source: Social Media
سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشاف
ارجن سے بریک اپ کے بعد ملائیکہ کی ذومعنی پوسٹ
دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرہ، عدنان سمیع کی اینڈریو ٹیٹ پر تنقید
سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیز پر سعودی عرب میں بین لگ گیا
ایشوریا ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بہو اور پوتی کا نام لینے سے بھی کترانے لگے
علی ظفر نے سعودی عرب میں تاریخ کا سب سے بڑا کنسرٹ کردیا