ممبئی 23 جون : پولیس نے ایک ایسے مجرم کو گرفتار کیا جس نے بے وفائی کے شبہ میں اپنی بیوی کا اسکے معصوم بچوں کی نظروں کے سامنے گلا گھونٹ کے قتل کر دیاتفصیلات کے مطابق قتل کی یہ واردات شہر کے مضافات بھگت سنگھ نگر، گورگاوں (ڈبلیو) میں آج صبح پیش آ· پولیس ذرائع کے مطابق، قتل کی واردارت کے بعد ملزم نے راہ فرار اختیار کر لی تھی لیکن جوں ہی پولیس کو اس وحشیانہ حرکت کی اطلاع ملی تو بنگور نگر پولس اسٹیشن کے اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔ شکایت کے اندراج کے بعد پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے جال بچھا دیا تھا اور ایک ایک خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کی اور مشتبہ شخص کو رام مندر کے علاقے میں تلاش کیا، جہاں سے اسے گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے کے بعد ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، بنگور نگر پولیس نے بی این ایس کے قابل اطلاق سیکشن کے تحت قتل کا مقدمہ درج کیا ہے اور اس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
Source: uni news
بہارمیں الیکشن سے پہلے بی جے پی کو بڑا جھٹکا، رکن اسمبلی مشری لال یادو کی رکنیت ختم
مدورئی میں متنازعہ مندر کے انہدام پر سپریم کورٹ کی روک
ایران ہندستان کا پرانا دوست، مشرق وسطیٰ کی جنگ پر سونیا گاندھی نے کہا ابھی بھی دیر نہیں ہوئی
پنجے اور لالٹین کے شکنجے نے بہار کو ہجرت کی علامت بنا دیا:وزیر اعظم مودی
’جس سے جواب چاہیے تھا وہی ثبوت مٹا رہا، ظاہر ہے کہ میچ فکس ہے‘، الیکشن کمیشن پر راہل گاندھی پھر حملہ آور
ایران اسرائیل کشیدگی میں امریکہ کی انٹری، محبوبہ مفتی نے او آئی سی اور پاکستان کو بنایا نشانہ
پہلگام حملے میں دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں دو ملزم گرفتار: این آئی اے
ہندستان نے او آئی سی میں پاکستان پاکستان اسپانسرڈ بیان پرکی سخت تنقید
عصمت دری کی شکار لڑکی نے جراثیم کش دوا پی کر کی خودکشی
نیٹ امتحان میں کم نمبر حاصل کرنے پر باپ کے بیٹی کی پٹائی کرنے سے بیٹی کی موت
گائے کے گوشت آمیز نوڈلس فروخت کرنے پر ریسٹورنٹ کے خلاف ایف آئی آر درج
ممبئی میں بچوں کی نظروں کے سامنے باپ نے انکی ماں کا گلا گھونٹ کر قتل کیا
ضمنی الیکشن میں تین میں سے 2 سیٹوں پرکیجریوال کی پارٹی کو ملی جیت، بی جے پی، کانگریس اور ٹی ایم سی کی ایک ایک سیٹوں پرکامیابی
لدھیانہ ویسٹ اسمبلی ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی شروع، اے اے پی امیدوار 2482 ووٹوں سے آگے