ممبئی، 21 دسمبر : ممبئی کے ساحل پر 18 دسمبر کو سیاحوں کی کشتی-ہندستانی بحریہ کی کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے سات سالہ لڑکے کی لاش ہفتہ کو مل گئی، جس سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہوگئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لڑکے کی شناخت گوا کے رہائشی جوہن پٹھان کے طور پر کی گئی ہے، جس کی ماں اس حادثے میں فوت ہوگئی تھی۔ نیول پولیس ان کی لاش کو سرکاری جے جے اسپتال پہنچایا ہے۔ گزشتہ 48 گھنٹوں سے ہندستانی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کے نو جہازوں پر سوار 50 اہلکاروں کی ایک ٹیم ممبئی کے ساحل کے قریب پانی میں تلاش کر رہی تھی جوہان کی تلاش میں تھی، جو ڈوبنے والی کشتی سے آخری لاپتہ مسافر تھا۔
Source: uni urdu news service
گنا بورویل حادثہ: 10 سالہ معصوم کو 16 گھنٹے بعد گڑھے سے نکالا گیا، علاج کے دوران موت
وزیراعظم نے ہندستانی سنیما کو عالمی سطح پر شناخت دلانے والے ان ستاروں کو یاد کیا
منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں وسرجت
منموہن سنگھ کی سمادھی ضرور بنے گی… مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری
حکومت کے رویہ سے ناراض کسانوں نے کیا 30 دسمبر کو 'پنجاب بند' کا اعلان
کشمیر میں برف باری سے معمولات زندگی در ہم وبرہم
منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں وسرجت
کیرالہ منی پاکستان ہے، نتیش رانے کے بیان پر ہنگامہ
مسلمان کاشی، متھرا پر دعویٰ چھوڑ دیں، مسجد کے نیچے شیولنگ کی تلاش بند کر دیں گے: وی ایچ پی
سپریا شرینیٹ نے دلجیت دوسانجھ کی تعریف کی۔ کنسرٹ کو سابق وزیر اعظم کے نام وقف کرنے کی تعریف کی
کسانوں کا 'پنجاب بند' آج، 108 ٹرینیں منسوخ، دودھ-سبزیوں کی سپلائی پر بھی پڑا اثر
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
بہار میں ڈبل انجن کی حکومت طلباء کی بات سننے کے بجائے ان پر مسلسل ظلم کر رہی ہے:پرینکا گاندھی
پرشانت کشور کے خلاف پٹنہ میں درج کیا گیا مقدمہ، بی پی ایس سی امیدواروں کو اکسانے اور سڑک پر ہنگامہ کرنے کا الزام