National

منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں وسرجت

منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں وسرجت

نئی دہلی، 29 دسمبر : سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیوں یہاں یمنا کے کنارے واقع گھاٹ پر وسرجت کردی گئیں۔ اپنے آفیشل پیج پر یہ اطلاع دیتے ہوئے کانگریس نے ایکس پر لکھا “آج مادر ہند کے بیٹے اور ملک کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیاں مجنو کا ٹیلہ واقع گرودوارہ کے قریب جمنا گھاٹ پر مکمل رسومات کے ساتھ ورسرجت کردیا گیا۔ ہم سب منموہن سنگھ جی کی ملک کے لیے خدمات، لگن اور ان کی نرم مزاجی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر سنگھ کا انتقال 26 دسمبر کو آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں ہوا تھا اور ہفتہ کو نگم بودھ گھاٹ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔

Source: uni urdu news service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments