ملائیشیا میں بس حادثے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 33 زخمی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثے میں مرنے والوں میں 14طالب علم شامل ہیں، بس میں یونیورسٹی طالبعلم سوار تھے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بس یونیورسٹی کیمپس آتے ہوئے منی وین سے ٹکرا گئی تھی۔
Source: social media
غزہ کی صورتحال نازک، امریکہ نے اسے جنگی زون قرار دے دیا
"حج نے دکھوں کا مداوا کیا، چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی" فلسطینی خاتون حاجیہ کا جذباتی بیان
گورنر کیلیفورنیا نے فوجی تعیناتی پر ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کردیا
ایک بار پھر ... اسرائیل نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں چلا دیں
اسرائیلی وزیر بن گوئر کا مسجد اقصیٰ کے صحن پر دھاوا .... اعلیٰ پولیس افسران بھی ہمراہ
ٹرمپ کے بارے میں اپنی بعض پوسٹوں پر نادم ہوں : ایلون مسک کا یُو ٹرن
ایران سے جوہری معاہدے کے امکانات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو
غزہ جانے والے سینکڑوں انسانی حقوق کارکنوں کا قافلہ تیونس سے لیبیا میں داخل
ٹرمپ انتظامیہ کا یو ایس ایڈ کی تمام غیرملکی ملازمتیں 30 ستمبر تک ختم کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی وزیرِاعظم کا ’محتاط‘ انداز میں قیدیوں کی رہائی پر ’پیش رفت‘ کا دعویٰ