Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر میکل مور ایڈ شیرن کے ٹور سے باہر

Admin
By Admin
Sep 16, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر میکل مور ایڈ شیرن کے ٹور سے باہر
فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر میکل مور ایڈ شیرن کے ٹور سے باہر — September 16, 2026
مشہور امریکی ریپر میکل مور کو کانسرٹ کے دوران فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر برطانوی گلوگار ایڈ شیرن کے امریکی ٹوئر سے نکال دیا گیا۔

ٹور منتظمین کو بتایا گیا کہ جن امریکی اسٹیڈیم اور مقامات پر کنسرٹ ہونے ہیں، وہاں کے مالکان نے میکلی مورو کو اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

اس سے پہلے اسرائیلی امریکن کونسل نے میکلی مورو کے خلاف مہم شروع کی تھی۔

ادھر ایڈ شیرن نے وضاحت کی ہے کہ یہ ان کا فیصلہ نہیں، میکلی مورو نے طویل عرصے سے فلسطینیوں کے حامی اور غزہ پر اسرائیلی حملوں اور قبضے کے مخالف ہیں۔

مشہور امریکی ریپر میکل مور کو کانسرٹ کے دوران فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر برطانوی گلوگار ایڈ شیرن کے امریکی ٹوئر سے نکال دیا گیا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn