Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

لاس اینجلس: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

Admin
By Admin
Sep 16, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

لاس اینجلس: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
لاس اینجلس: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک — September 16, 2026
لاس اینجلس: امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر یہ معلومات سامنے آئی ہیں کہ سان فرنینڈو کے علاقے میں ایک گاڑی اور بس کی ٹکر ہوئی تھی اور اسی جگہ سے کچھ فاصلے پر خبر رساں ادارے کاہیلی کاپٹر کریش کرگیا۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صحافی کار اور بس کی ٹکر کے واقعے کی کوریج میں مصروف تھے، اس واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے تھے کہ اسی مقام سے کچھ فاصلے پر ہیلی کاپٹر بھی حادثے کا شکار ہوگیا۔

حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں لگنے والی آگ نے 4 گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جسے فوری طور پر بجھا دیا گیا۔

روس کا ہیلی کاپٹر سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران درخت سے ٹکرا گیا
حکام کے مطابق گاڑی اور بس کی ٹکر والے مقام سے تقریباً 1.5 میل دور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا ہے۔

لاس اینجلس: امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn