(محمد عزیز الحق) شہر کی انتہائی قدیم ملی، سماجی اور ثقافتی ادارہ ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ واقع 16، ڈاکٹر بریش گوہا اسٹریٹ، کولکاتہ- 17 میں آیَندہ 16، ستمبر بمطابق 12، ربیع الاول بروز سوموار بوقت بعد نماز عشاء محفل میلاد النبی ﷺ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ حضرت مولانا محمد علی قاسمی خطیب و امام جامع مسجد تلجلہ محفل میلاد النبی سے خطاب فرمایُنگے۔ ممبران اور خیر خواہان سے شرکت کی گزارش ہے۔
Source: akhbarmashriq
گلزار صاحب کے بارے میں ف۔س۔اعجاز کی مرتّبہ کتاب,فنونِ گلزار
غیر سرکاری ادارہ جو لوگوں کو مفت میں قانونی مدد پہنچاتاہے
بدر تلہ کے جی این کی طرف سے ضرورت مندوں میںکمبل کی تقسیم
الحراءپبلک اسکول ، دربھنگہ میں سہ روزہ سالانہ کھیل کود مقابلوں کا اختتام
مونالا الحاج سیف الدین رضوی کے ایصال ثواب کےلئے دعائیہ مجلس کا اہتمام
سیکولرزم کے چیلنجز پر جسٹس کے ایم یوسف میموریل ٹرسٹ اور مغربی بنگال مسلم مجلس مشاورت کا مشترکہ اجلاس
مونالا الحاج سیف الدین رضوی کے ایصال ثواب کےلئے دعائیہ مجلس کا اہتمام
سیکولرزم کے چیلنجز پر جسٹس کے ایم یوسف میموریل ٹرسٹ اور مغربی بنگال مسلم مجلس مشاورت کا مشترکہ اجلاس
محبوب دوعالم کانفرنس
شہر کے کاروباری آصف اقبال کے صاحبزادے یاسر اقبال کی شادی کی تقریب