آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک 10 روزہ اوسط سے کم رہی۔
شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز 10 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے۔
ڈیٹا کے مطابق 1 روز قبل 7 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے تھے، جبکہ گزشتہ روز کی تعداد 10 روزہ اوسط تقریباً 17 جہازوں سے کم رہی۔
دوسری جانب برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک مال بردار جہاز کو نامعلوم چیز سے نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی۔
واقعے میں 2 افراد زخمی ہوئے جبکہ عملے کو باحفاظت نکال لیا گیا۔
حکام کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک 10 روزہ اوسط سے کم رہی۔ شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز 10 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے۔ ڈیٹا کے مطابق 1 روز قبل 7 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گز...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments