International

لبنان کی صورتحال بدترین ہوگئی، حملوں کے تبادلے کا دائرہ وسیع ہوتا جارہا ہے، اقوام متحدہ

لبنان کی صورتحال بدترین ہوگئی، حملوں کے تبادلے کا دائرہ وسیع ہوتا جارہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کی صورتحال بدتر سے بدترین ہوگئی ہے، لبنان میں حملوں کے تبادلے کا دائرہ وسیع ہوتا جارہا ہے۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کیلیے فرانس کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ لبنان میں وسیع پیمانے پر جنگ سے اجتناب کیا جانا چاہئیے۔ اسرائیل کے خلاف ایرانی حملے مسئلہ فلسطین کیلئے کسی صورت سودمند نہیں۔ انتونیو گوتریس کے مطابق غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور لبنان میں شرانگیز حملے فوری روکے جائیں۔ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا وقت آپہنچا ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments