Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکی مخالفت کے باوجود ایران آئی اے ای اے کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

Admin
By Admin
Sep 16, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

امریکی مخالفت کے باوجود ایران آئی اے ای اے کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب
امریکی مخالفت کے باوجود ایران آئی اے ای اے کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب — September 16, 2026
امریکی مخالفت کے باوجود ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن بننے میں کامیاب ہوگیا۔

ایرانی مشن کے مطابق آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس کی جنرل کمیٹی کا رکن ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا جس میں ایجنسی کے اراکین نے ایران کی حمایت میں ووٹ دیا۔

ایران کی اٹامک انرجی ایجنسی کے ترجمان بہروز کمال واندی نے کہا کہ امریکا نے ہرممکن کوشش کی تھی کہ وہ ایسا نہ ہونے دے تاہم یہ کوششیں ناکام رہیں۔

قبل ازیں ایران نے اپنے جوہری سربراہ محمد اسلامی کو آئی اے ای اے کی کانفرنس میں شرکت کے لیے ویزا دینے سے انکار پر آسٹریا اور امریکا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے الزام عائد کیا کہ امریکا نے اس ضمن میں آسٹریا پر دباؤ ڈالا ہے۔

امریکی مخالفت کے باوجود ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن بننے میں کامیاب ہوگیا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn