امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں مجھے ایک فیصلہ کرنا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران تباہ حال ہو چکا ہے، اب سوال یہ ہے یہ معاملہ آسانی طے پائے یا مشکل سے۔
انہوں نے کہا کہ آسانی سے ہو یا مشکل سے ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں مجھ...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments