Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران نے منصوبہ بنا لیا، نشانہ کون بنے گا؟ اہم انکشاف

Admin
By Admin
Oct 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

ایران نے منصوبہ بنا لیا، نشانہ کون بنے گا؟ اہم انکشاف
ایران نے منصوبہ بنا لیا، نشانہ کون بنے گا؟ اہم انکشاف — October 24, 2026
دوبارہ جنگ شروع ہونے پر ایران نے جوابی کارروائی کے لیے منصوبہ تیار کر لیا۔

خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق جنگ دوبارہ شروع ہونے پر ایران نے خلیجی ممالک کے زیرسمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو زیرآب انٹرنیٹ کیبلز کو نشانہ بنایا جائے گا جب کہ امریکی اور اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ان کے خفیہ فوجی اڈے بھی ہدف ہوں گے۔

پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایران آبنائےہرمز کے نیچے موجود 7 بڑی انٹرنیٹ کیبلز کو نشانہ بنا سکتا ہے۔


ایران نے اپنی ملٹری ڈرون صلاحیتوں اور پیداوار میں غیر معمولی اضافے کی پیش رفت ظاہر کرتے ہوئے ڈرون فیکٹریوں اور جدید ترین ڈرونز کے بڑے ذخائر کو دنیا کے سامنے پیش کر دیا ہے۔

ایرانی سرکاری ٹی وی پر ڈرون فیکٹریوں اور اندرونِ ملک تیار کردہ ڈرونز کے لامتناہی ذخائر کی خصوصی مناظر نشر کیے گئے، جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر ایران کے دفاعی اور ملٹری ڈرون پروگرام پر توجہ شدید بڑھا دی ہے۔

ان مناظر کی نمائش پر بات کرتے ہوئے ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے دعویٰ کیا کہ ایران اب کسی بھی قسم کی "غیر روایتی جنگ” کے لیے مکمل طور پر تیار اور مسلح ہے۔

دوبارہ جنگ شروع ہونے پر ایران نے جوابی کارروائی کے لیے منصوبہ تیار کر لیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn