Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

صدر عالمی فوجداری عدالت کا عہدہ چھوڑنے سے انکار

Admin
By Admin
Aug 27, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KANPUR MEIN EXPIRED CHOCOLATES PHENKE JAANE KE BAAD JAMA HUI BHEED, LOG BOXES UTHAATE NAZAR AAYE

صدر عالمی فوجداری عدالت کا عہدہ چھوڑنے سے انکار
صدر عالمی فوجداری عدالت کا عہدہ چھوڑنے سے انکار — August 27, 2026
امریکی پابندیوں کے بعد عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی صدر ٹوموکو اکانے نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا۔

صدر ٹوموکو اکانے نے واضح کیا کہ آئی سی سی کو کبھی بند نہیں ہونا چاہیے اور وہ دباؤ کے باوجود عہدہ نہیں چھوڑیں گی۔

اکانے پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے گزشتہ ہفتے پابندیاں عائد کی تھیں، یہ اقدام آئی سی سی کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے جانے کے بعد بڑھنے والے امریکی دباؤ کا حصہ ہے۔

اکانے کا کہنا ہے کہ ماضی میں پابندیوں کا سامنا کرنے والے جج بھی اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹے، وہ بھی ہمت نہیں ہاریں گی۔

جاپان کے وزیراعظم نے بھی آئی سی سی صدر کی حمایت کی ہے۔

امریکی پابندیوں کے بعد عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی صدر ٹوموکو اکانے نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn