Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

مسلمان ہوں لیکن نماز نہیں پڑھتی، شبانہ اعظمی کا اعتراف

Admin
By Admin
Oct 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

مسلمان ہوں لیکن نماز نہیں پڑھتی، شبانہ اعظمی کا اعتراف
مسلمان ہوں لیکن نماز نہیں پڑھتی، شبانہ اعظمی کا اعتراف — October 21, 2026
متنازع بیانات سے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ میں مسلمان ہوں لیکن نماز نہیں پڑھتی۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران مذہب کے ساتھ اپنے تعلق پر روشنی ڈالی۔

شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ وہ مسلمان ہیں اور ثقافتی طور پر عید، کھانے اور اردو زبان سے محبت کرتی ہیں، لیکن وہ باقاعدگی سے نماز ادا نہیں کرتیں اور نہ ہی ان کا مذہب سے کوئی گہرا عملی جڑاؤ رہا ہے۔

شوہر اور مشہور مصنف جاوید اختر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جاوید خدا اور مذہب کے قائل نہیں۔

شبانہ اعظمی نے زور دیا کہ اگر کوئی عبادت کر کے سکون محسوس کرتا ہے تو اس سے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔

متنازع بیانات سے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ میں مسلمان ہوں لیکن نماز نہیں پڑھتی۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn