Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران جنگ کے دوران ابراہام لنکن پر تعینات کتنے اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی تھی؟ اہم انکشاف

Admin
By Admin
Sep 24, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

ایران جنگ کے دوران ابراہام لنکن پر تعینات کتنے اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی تھی؟ اہم انکشاف
ایران جنگ کے دوران ابراہام لنکن پر تعینات کتنے اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی تھی؟ اہم انکشاف — September 24, 2026
واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز پر تعینات 8 اہلکاروں نے خود کشی کی کوشش کی تھی۔

امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ قائم مقام وزیر بحریہ کی جانب سے لکھے گئے خط کی بنیاد پر کیا ہے۔ تاہم یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ تعیناتی کے دوران کسی اہلکار نے اپنی زندگی کا خاتمہ نہیں کیا تھا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل ایرانی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے کھلے سمندر میں امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران کی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر کروز میزائل داغے ہیں۔

ایرانی فوج کا بیان سرکاری ٹیلی وژن پر نشر کیا گیا، جس میں امریکی اور اسرائیلی اثاثوں پر مزید حملوں کی بھی وارننگ دی گئی تھی۔

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز پر تعینات 8 اہلکاروں نے خود کشی کی کوشش کی تھی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn