International

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: سعودی عرب

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ کے اندر گنجان آبادی والے علاقوں پر براہ راست اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کے روز ایک بیان میں سعودی وزارت خارجہ نے فوری طور پر قتل، تشدد اور اسرائیلی تباہی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ فلسطینی عوام کو درپیش انسانی مشکلات کے خاتمے کی ضرورت ہے۔ بیان میں بین الاقوامی برادری پر اسرائیلی بمباری رکوانے میں اپنا کردار ادا پر زور دیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments