تہران (20 ستمبر 2026): ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانسیسی سفارتخانے سے منسلک غیر قانونی مرکز سیل کر دیا گیا۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق غیر قانونی مرکز کو تہران پراسیکیوٹر آفس کے عدالتی حکم پر سیل کیا گیا، مرکز سی ایل ایف کے نام سے غیر ملکی زبان کی تعلیم کی آڑ میں کام کر رہا تھا۔
پراسیکیوٹر آفس نے بتایا کہ وارننگز کے باوجود مرکز قانونی اجازت نامے حاصل کرنے میں ناکام رہا، یہ زبان سکھانے کی آڑ میں اسلامی ثقافت مخالف منصوبوں میں ملوث تھا اور ایران کے سرمایہ دار طبقے کی ہجرت میں سہولتکاری کر رہا تھا۔
تہران (20 ستمبر 2026): ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانسیسی سفارتخانے سے منسلک غیر قانونی مرکز سیل کر دیا گیا۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments