فرانس میں اولمپکس کے دوران حملے کی منصوبہ بندی پر مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ فرانسیسی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانس کے جنوب مغربی علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گرفتار شخص اولمپکس کے دوران حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ فرانس کی انسداد دہشت گردی فورس نے 18 سالہ نوجوان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
Source: Social Media
گوگل میپس نے "فارسی" کی بجائے "الخلیج العربی" کا نام اپنا لیا
پاکستان بھیک مانگ کر بھارت سے لڑنا چاہتا ہے، بعد میں اپنا بیان واپس لے لیا کہ سوشل میڈیا ہینڈل ہیک ہوگیا
ٹرمپ نیتن یاہو سے مایوس ہیں: ذرائع کا انکشاف
ایران سے تیل کیوں لیا، امریکہ نے چینی ریفائنری پر پابندیاں لگا دیں
چینی شہری بھارتی سرحدی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں: چینی سفارتخانہ
غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کا اسرائیلی منصوبہ غیر قانونی ہوگا: ناروے، آئس لینڈ
خلیج فارس کا نام تبدیل کر دیں گے، ٹرمپ نے اعلان کردیا
’حزب اللہ کے ڈالر حرام‘ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر جعلی کرنسی کی بارش کیوں کی؟
جنگی خطرات : امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان و بھارت کے سفر سے روک دیا
بھارت کے ساتھ تنازع بند گلی میں پہنچ چکا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف