International

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی عملے کو ’محفوط مقام‘ پر منتقل ہونے کی ہدایت

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی عملے کو ’محفوط مقام‘ پر منتقل ہونے کی ہدایت

پاکستان کے شہر لاہور میں امریکی قونصلیٹ جنرل نے لاہور اور اس کے مضافات کی فضائی حدود میں ’ڈرونز دھماکوں‘ اور انڈیا کی جانب سے ’ممکنہ فضائی حدود میں دراندازی‘ کے پیش نظر اپنے عملے کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ قونصل خانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’قونصلیٹ کو یہ ابتدائی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ حکام ممکنہ طور پر لاہور کے مرکزی ایئرپورٹ کے قریبی علاقوں کو خالی کروا لیں۔‘ انھوں نے امریکی شہریوں کو تجویز دی ہے ’ایسے امریکی شہری جو ان علاقوں میں موجود ہیں اگر ممکن ہو سکے تو وہاں سے نکل کر کہیں محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments